Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A Episode 31
صلیب سکوتاز حیات ارتضیٰ SA قسط نمبر: :31═══════❖═══════ نور کے بابا کمرے میں داخل ہوئے تھے۔ “گلناز جلدی سے نور بیٹی کو نکاح کے لیے تیار کرو، وہ لوگ نکاح کی جلدی کر رہے ہیں۔”نور روتی ہوئی آنکھوں سے اپنے باپ کی طرف دیکھ رہی تھی۔ اس کی نظروں میں چھپے سوال کو دیکھ کر…