Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:10
رازِ وفااز قلم :حیات ارتضیٰ ✍️S.Aقسط نمبر 10°°°°°°°°°°“مجھے بہت درد ہو رہا ہے، کچھ کرتے کیوں نہیں؟”“کیوں میرا تماشہ دیکھ رہے ہو یہاں بیٹھ کر؟”“شہرام” درد سے کراہتے ہوئے بے بسی سے بولا۔ “کیا کریں؟ مر جائیں؟ زہر کھا لیں؟ چھت پر چڑھ کر نیچے کود جائیں؟”“کیا کریں، بتاؤ؟”“قدسیہ”، جو پاس ہی بیٹھی تھی،مسلسل “شہرام”…