Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:12
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر 12°°°°°°°°°°°“زیغم!” “زیغم!” میری جان!”“نایاب” نیم دراز انداز میں بیڈ پر لیٹی تھی، آنکھوں میں دیوانگی، ہونٹوں پر ضد بھری مسکراہٹ۔”زیغم” نے اسے اپنے روم سے نکال دیا تھا، مگر وہ کہاں پیچھے ہٹنے والی تھی؟ وہ چھت کو گھور رہی تھی، جیسے وہاں اس کے سوالوں کے جواب لکھے ہوں۔…