Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:20
صلیب سکوتاز حیات ارتضیٰقسط نمبر:20═══════❖═══════مگر یہ یارم کے لیے ایک بھیانک خواب تھا، کیا ہو گیا ہے ڈی ایس پی صاحب؟ آپ تو سکتے میں آگئے ہیں، کیا اپنی نظروں پر یقین نہیں آ رہا۔۔۔ وہ بیڈ سے اٹھ کر دلہن بنی کھڑی ہو گئی تھی، ایک طرف دیکھا جائے تو لگ تو وہ بہت…