Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:60
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر: 60✦✦✦ ✍︎ ✦✦✦ “ویلکم، توقیر سائیں… ویلکم! بہت دور تک بھاگ لیا ، مگر اب وقت ہے تمہارے انجام کا۔”زیغم سلطان کے لبوں پر تنزیہ مسکراہٹ تھی، اور آنکھوں میں ایک ایسی گہری جھلک، جو غصے اور فیصلہ کن ارادے کا مرکب لگ رہی تھی۔توقیر کی آنکھیں خوف کے مارے…