Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:53
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر :53°°°°°°°°°°“آہ۔۔۔!”دھیمی، مگر کراہتی ہوئی آواز پر زرام کی آنکھ کھلی۔چھ ماہ سے اپنے کمرے میں کسی کی موجودگی کا عادی نہ تھا، سو ذرا سی آہٹ بھی نیند کو توڑ گئی۔ آنکھیں ملتے ہوئے اِدھر اُدھر دیکھا تو نگاہ صوفے پر بیٹھی ملیحہ پر جا ٹھہری، جو پوری رات ضدی…