Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:43
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.A قسط نمبر:43°°°°°°°° زیغم نے کمرے میں قدم رکھا تو مہرو کو بے چین سی حالت میں جائے نماز پر بیٹھے ہوئے دعا کرتے پایا۔ جیسے ہی اس نے دروازہ کھولا، وہ ہاتھ چہرے پر پھیرتی ہوئی اٹھ کر تیزی سے اس کی جانب بڑھی۔ وہ دروازہ بند کر کے ابھی پلٹا…