Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:32
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر 32°°°°°°زیغم سلطان کے کانوں نے جو سنا، اُس پر یقین کرنا آسان نہیں تھا۔ “کیا کہا تم نے؟”“مائد بھائی… اس دنیا میں نہیں رہے؟”اس نے درخزائی کے الفاظ دہراتے ہوئے بے یقینی سے فون کان سے تھوڑا دور کیا۔ درد کی ایک سرد لہر تھی جو ریڑھ کی ہڈی میں…