Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:22
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر 22°°°°°°“مہرو!” “جی؟” “تم سے کوئی ملنا چاہتا ہے۔” “کون؟”مہرو، جو سکینہ کو اپنی سہیلی بنانے کے خیالوں میں کھوئی ہوئی تھی، زیغم کی بات پر حیرت سے پلٹی۔ “دانیا ملنا چاہتی ہے۔ تمہیں پتہ ہے دانیا کون ہے؟”مہرو کے لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ آ گئی۔ “جی، پتہ ہے۔ وہ…