Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:58
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aایپیسوڈ نمبر 58°°°°°°°°°°°مجھے نہیں معلوم کہ آپ پیار کو کس نظر سے دیکھتی ہیں، مگر میری نظر میں پیار ایک یقین ہے۔ یقین کا دوسرا نام محبت ہے۔ محبت نہ ہو تو یقین ممکن نہیں، اور اگر یقین نہ ہو تو محبت بھی قائم نہیں رہ سکتی۔ یہ دونوں جب یکجا ہو…