Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:4
رازِ وفااز قلم زویا علی شاہقسط نمبر 4°°°°°°°°°“توقیر” برسوں تک لوگوں پر ظلم کرتا رہا، یہاں تک کہ اپنی سگی بھتیجی پر ہونے والا ظلم بھی خاموشی سے دیکھتا رہا مگر اب جب اپنی اولاد کی باری آئی تو تڑپ کر ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہو گیا تھا۔ پل بھر میں ساری اکڑ ڈھیر ہو…