Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:27
صلیب سکوتاز حیات ارتضیٰ S.Aقسط نمبر:27═══════❖═══════روشانے غصے سے تیز سانس لیتے بیڈ کے کنارے بیٹھی تھی، پاؤں زمین پر تھی، جنہیں وہ بے اختیار ہلا رہی تھی۔ کندھے تناؤ میں اکڑے تھے، انگلیاں بار بار آپس میں الجھ جاتیں، اور نظریں سامنے جمی ہونے کے باوجود کہیں اور بھٹک رہی تھیں۔دل میں غصہ تھا، دکھ…