Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:18
صلیب سکوتازحیات ارتضیٰ.S.Aقسط نمبر:18 کمرے کا ماحول تھوڑا بھاری تھا۔ ایزل ایک طرف کھڑی تھی، چہرے پر چڑچڑا پن صاف نظر آ رہا تھا۔ روشانے نے اسے دیکھا تو گہری سانس لے کر آگے بڑھی۔ ایزل ایزل چپ ہو جاؤ، تم اپنے روم میں جاؤ جا کر فریش ہو جاؤ۔۔۔ اس کے بعد تمہارے موبائل…