Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:22
صلیب سکوتاز حیات ارتضیٰ S.Aقسط نمبر:22═══════❖═══════سکاٹ لینڈ کی پرسکون اور ٹھنڈی صبح تھی۔وہی وقت جب باہر کی گلیوں میں ہلکی سی نمی، دور کہیں چلتی ہوئی ہوا کی مدھم سرسراہٹ اور گھروں کے اندر ناشتے کی خوشبو پھیلتی ہے۔ آریان خان کے لگزری اپارٹمنٹ کا کمرہ نیم روشن تھا۔پردوں کے پیچھے سے آتی ہلکی سنہری…