Ishq Rumaan shah by hayat irtaza SA episode :2
عشقِ رومان شاہ!قسط نمبر 2!تحریر حیات ارتضی°°°°°°°°“ہم پاکستان کیوں جا رہے ہیں؟” “ایشال” کوئی تمیز ہوتی ہے، میں نے تمہیں اتنی آزادی نہیں دی کہ تم میرے کمرے میں اس طرح آسکو!”“اور نہ ہی تمہارے ساتھ میری ایسی کوئی فرینڈ شپ ہے کہ تم اس طرح سے دروازہ کھول کر میری اجازت کے بغیر میرے…