Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:57
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aایپیسوڈ نمبر 57°°°°°°°°°“اتنی رات کو آپ بغیر اجازت ہمارے گھر میں کیسے گھس سکتے ہیں؟ میں پولیس کو اطلاع دوں گی!” ماہ رخ نے مسلح افراد کو کڑی آواز میں دھمکی دی۔ایک عورت ایسے حالات میں پولیس کی دھمکی دینے کے سوا اور کر بھی کہہ سکتی ہے۔ماہ رخ کے چہرے پر…