Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:39
رازِ وفاازازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر: 39°°°°°°°°°زرام، مائد سے “اللہ حافظ” کہتا ہوا ، ملیحہ اور ارمیزہ کے ہمراہ اپنی گاڑی میں جا کر بیٹھ گیا تھا۔ مہرو بھی اپنی گاڑی میں جا چکی تھی۔ اب وہاں صرف زیغم اور مائد بچے تھے، جو خاموشی سے ایک دوسرے کے قریب کھڑے تھے۔ “زیغم، میں زیادہ دن…