Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:28
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر :28°°°°زیغم سلطان مہرو کو لے کر اپنی گاڑی میں بیٹھتے ہوئے گاؤں کے اندرونی حصے کی طرف بڑھ رہا تھا۔ وہ خود ڈرائیونگ سیٹ پر تھا، سنجیدہ چہرہ، پر وقار انداز، اور نظریں سیدھی سڑک پر۔ اس کی گاڑی کے پیچھے سیکیورٹی کی گاڑی رواں تھی، جس میں اس کے…