Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:18
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر 18°°°°°°°°°°°گاؤں کی مٹی محبت کا رنگ فضاؤں میں ملا ہوا تھا۔ چاروں طرف پرسکون ہوائیں چل رہی تھی۔ ہوا کے دوش پر اڑتی گاڑی جیسے ہی کچے راستے پر پہنچی، تو زرام کے چہرے پر ایک عجیب سی خوشی تھی۔ دس دن بعد اپنے گاؤں واپس آ رہا تھا، اور…