Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:63
رازِ وفا ایپیسوڈ 63ازحیات ارتضیٰ .S.A✦✦✦✦✦✦ملیحہ کے تقریباً چار سے پانچ لیکچر تھے اور اس وقت اس کا تیسرا لیکچر ختم چکا تھا۔ صبح سے ہی طبیعت کچھ بوجھل لگ رہی تھی، لیکن بچوں کے شور شرابے میں وہ اپنی کمزوری کو دبا گئی تھی۔فضول میں چھٹی کرنا اس کی عادت نہیں تھی۔کیونکہ اسے لگتا…