Saleeb e sakoot by hayat irtza S.A. Episode :1
“اَے ایمان والو! تمہارے لیے یہ جائز نہیں کہ عورتوں کو زبردستی وارث بن کر خود نکاح میں لے بیٹھو صلیبِ سکوتقسط: 1✍︎ حیات ارتضی S.A═══════❖═══════ یہ آیت شاید صرف کتابوں کے اوراق تک محدود تھی، اس حویلی کی دیواروں نے تو کبھی اس کی بازگشت نہیں سنی۔یہاں ہر رشتہ، ہر فیصلہ صرف رسم و…