Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:47
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر: 47°°°°°°°° دانیا یوں آنکھیں موندے لیٹی تھی جیسے خزاں کا کوئی اداس پتہ زمین سے لپٹا خاموشی کی چادر اوڑھے سو گیا ہو۔ دروازے کی چرچراہٹ اور ٹھک کی آواز یوں گونجی جیسے رات کی خاموشی میں کوئی سوال سرگوشی کر گیا ہو۔ اور جو خوشبو اس کی سانسوں سے…