Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:36
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر 36°°°°°فیصل اُسے جاتا ہوا بس دیکھتا رہ گیا تھا… وہ ٹک ٹک کرتی ہیلز کے ساتھ سٹیج کی جانب ایسے بڑھ رہی تھی جیسے ہر قدم پر لوگوں کی توجہ چراتی جا رہی ہو۔ فیصل کی نظریں اس پر جم چکی تھیں، جیسے وہ کسی پہیلی کو حل کرنے کی…