Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:26
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر:26°°°°°°زیغم نے سلام پھیرا، اور نظریں مہرو کی جانب اٹھائیں تو وہ پہلے ہی نماز مکمل کرکے جلدی سے بیڈ پر جا بیٹھی تھی۔ نظریں چرائے، پلو انگلیوں میں لپیٹے، جیسے کسی معصوم سی چڑیا نے اپنا رخ پھیر لیا ہو۔ ولیمے کی بات سنتے ہی اس کے گال لال ہو…