Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:3
رازِ وفااز قلم زویا علی شاہقسط نمبر 3°°°°°°°°°“دانیہ۔۔۔”دانیہ۔۔۔” پلیز آنکھیں کھولو!”وہ بے بسی سے اس کے چہرے کے زخموں کو روئی سے صاف کر رہا تھا، اس کی آواز لرز رہی تھی، “زیغم” کا دل درد سے پھٹ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں کو یقین نہیں آرہا تھا کہ اس کی نظروں کے سامنے بے…