Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:56
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aایپیسوڈ نمبر : 56°°°°°°°°“بھائی، آپ ابھی مت جائیں… آپ کی صحت ابھی ٹھیک نہیں ہے۔ ابھی تو میں نے جی بھر کے آپ کو دیکھا بھی نہیں۔”دانیا کی آواز میں التجا اور آنکھوں میں نمی تھی، وہ زیغم کو مائد کے ساتھ جاتا دیکھ رہی تھی جلدی سے اس کے سامنے آ…