Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:1
رازِ وفااز قلم: زویا علی شاہقسط نمبر: 1°°°°°°°°وسیع و عریض حویلی کے آنگن میں اس وقت خاموشی کا راج تھا۔ رات کے پہر میں بھی یہ حویلی جگمگا رہی تھی، مگر اس روشنی میں چھپے اندھیرے کو کوئی نہیں دیکھ سکتا تھا۔ وہ اندھیرے، جو یہاں کے مکینوں کے دلوں میں طوفان کی صورت پنپ…