Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:37
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر :37°°°°°°°°صبح کی دھیمی روشنی نے کمرے میں نرم سی چمک پیدا کر دی تھی۔ کھڑکی کے پردوں سے چھن کر آتی روشنی نے ماحول کو ایک خاص سا سکون دے رکھا تھا۔ زیغم کی آنکھ کھلی تو اس کی بانہوں میں سمٹی مہرو نیند کے نرم دائرے میں کہیں گم…