Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:17
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر:17 کچن کی ٹائلوں پر پانی کی ہلکی ہلکی بوندیں گری ہوئی تھیں۔ قدسیہ روز کی طرح جھکے ہوئے برتن دھونے میں مصروف تھی، جیسے وہ ایک عام ملازمہ ہو۔ پانی کے چھینٹے اس کے لباس پر گر رہے تھے، لیکن اسے کوئی پرواہ نہیں تھی۔ اس کی آنکھوں میں غصہ…