Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:15
صلیب سکوتازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر:15 ”نہیں میری محنت کی تم فکر نہ کرو۔“آریان کی آواز دھیمی تھی، مگر اس دھیمے پن کے نیچے عجیب سا کرب اور جارحیت چھپی ہوئی تھی۔”اگر محنت نہیں کروں گا تو تمہیں اذیت کیسے دوں گا؟ اور اگر تمہیں تکلیف نہ ہو تو آریان خان کے دل کو سکون کیسے…