Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:16
صلیب سکوتاز حیات ارتضیٰقسط نمبر:16═══════❖═══════یہ جملہ عبیرہ کے دل پر گہری چوٹ کی طرح اتر گیا۔ عبیرہ نے ضبط کو مٹھیوں میں بھینچتے ہوئے کہا،“سن چکی ہوں… کہ وہ میرے بابا نہیں ہیں… بار بار یاد دلانے کی ضرورت نہیں…”وہ ضبط کا سہارا لے رہی تھی، ورنہ اس کے دل کی آگ تو سامنے کھڑے…