Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:5
🕯️ صلیبِ سکوتقسط نمبر:5✍︎ حیات ارتضی S.A═══════❖═══════یارم جیسے ہی پولیس کی یونی فارم پہن کر ریڈی ہوا، پسٹل کو پینٹ کی بیک پاکٹ پر لگاتے ہوئے روم سے باہر آیا۔ آج اس کا ناشتہ کرنے کا موڈ نہیں تھا، اور وہ تیزی سے باہر جا رہا تھا۔ مگر اچانک، بھاگ کر، دونوں بازو پھیلا کر،…