Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:2
رازِ وفااز قلم زویا علی شاہقسط نمبر 2°°°°°°°°°“زیغم” مسلسل خاموشی کے ساتھ گاڑی میں بیٹھا تھا۔ “مائد” کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ “زیغم سلطان” کی یہ خاموشی کیسے توڑے۔ “زیغم” کے چہرے پر واضح پریشانی جھلک رہی تھی۔ بالاخر، “مائد” کو خاموشی توڑنے کے لیے ایک ترکیب سوجھی۔ “زیغم” کراچی سے سندھ تک…