Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:46
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر:46°°°°°°°°“زیغم سلطان کا ارادہ تھا کہ آج حمائل کو رخصت کر دے،مگر جیسے سورج کے ارادے بارش نہیں روک سکتے، ویسے ہی اس کی چاہت بھی خدا کے فیصلے سے ٹکرا نہ سکی۔”“جیسے ہی وہ ایئرپورٹ پر پہنچا، فون کی گھنٹی بجی۔کال پر جو اطلاع دی گئی، وہ کسی قیامت سے…