Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:16
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر 16°°°°°°°°°°°مائد خان جیسے ہی افطاری کے ٹیبل پر پہنچا، اسے وہاں پر بیٹھے ہوئے گھر کے تمام افراد نظر آئے تھے سوائے دانیہ کے۔ مگر مائد خان نے کوئی سوال نہیں کیا اور کرسی کھینچ کر سلام کہتے ہوئے ٹیبل پر بیٹھ گیا۔ “تمہارے ہونے والے سسرال سے فون آیا…