Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:64
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر: 64لاسٹ ایپیسوڈ ✦✦✦ ✦✦✦ نایاب دروازے کے اندر قدم رکھتے ہی ٹھہر گئی۔ دونوں ہاتھ اس نے عاجزی سے جوڑ رکھے تھے، سر پر سفید چادر ایسے لپٹی تھی جیسے ابھی ابھی سجدے سے اٹھی ہو۔ اس کا وجود لرز رہا تھا، آنکھیں مسلسل آنسو بہانے سے سوجی ہوئی تھیں،…