Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:10
🕯️ صلیبِ سکوتقسط نمبر:10✍︎ حیات ارتضی S.A═══════❖═══════عبیرہ کا بخار تھوڑا کم ہوا تو اس کی آنکھ اچانک سے کھلی گئی۔۔۔ کمرے میں اس قدر ٹھنڈ تھی کہ اس کا پورا وجود برف ہو رہا تھا۔۔۔ اس پر اب بھی کپکپی طاری تھی۔۔۔ ایک تو صبح سے بھوکی پیاسی اس نے کچھ کھایا نہیں تھا، اوپر…