Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:27
رازِ وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر 27°°°°°°“کیسے… کیسے مجھے پتہ نہیں چلا کہ یہ امیر زادہ کوئی اور نہیں زرام ہے؟”ملیحہ نے غصے سے کہتے ہوئے ہاتھوں کی مٹھیاں زور سے بند کر رکھی تھی، چہرے پر کرب واضح دکھائی دے رہا تھا۔ “کتنا خوش تھا وہ اپنی جیت پر… اور میں؟ میں کتنی بے بس…