Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:14
🕯️ صلیبِ سکوتاز حیات ارتضیٰ S.Aقسط نمبر:14═══════❖═══════ آریان خان بلیک تھری پیس سوٹ میں، سفید شرٹ اور اسی رنگ کی ٹائی لگائے، پوری طرح تیار کھڑا تھا۔عبیرا ابھی تک ڈریسنگ روم سے باہر نہیں نکلی تھی۔آریان نے لیپ ٹاپ کھولا، چند فائلیں دیکھیں، پھر شٹ ڈاؤن کر کے میز پر رکھا اور آہستہ قدموں سے…