Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode:7
🕯️ صلیبِ سکوتقسط نمبر:7✍︎ حیات ارتضی S.A═══════❖═══════“آریان۔,, “جی۔۔۔”آریان نے مختصر سا جواب دیا۔ “پوچھ سکتی ہوں، صبح صبح کہاں جا رہے ہو؟”ماں نے ناشتہ کی میز پر بیٹھے بیٹھے پوچھا، جب اس نے بیٹے کو ٹپ ٹاپ تیار ہو کر جلدی جلدی نکلتے دیکھا۔ “ضروری کام ہے، جا رہا ہوں۔۔۔”آریان نے قدم اور تیز کر…