Saleeb e sakoot by hayat irtaza S.A. Episode :2
🕯️ صلیبِ سکوتقسط نمبر:2✍︎ حیات ارتضی S.A═══════❖═══════{ماضی} کالی سیار رات تھی، اور بجلی کے گرجتے ہوئے بادل کسی بھی لمحے بارش برسنے کے لیے تیار تھے۔ ہر طرف ایک خوفناک خاموشی چھائی ہوئی تھی، اور دور کھیتوں میں کتوں کی بھونکنے کی آوازیں اس سناٹے کو اور بھی پر اسرار بنا رہی تھیں۔ وہ پاگلوں…