Raaz wafaa by hayat irtaza S.A-Episode:48
راز وفاازحیات ارتضیٰ .S.Aقسط نمبر: 48°°°°°°°°°” زیغم سلطان، لگا!ایڑی چوٹی کا زور لگا!”شہرام کی آنکھوں میں خباثت کی چمک تھی۔“میں بھی تو دیکھوں… کہاں تک تمہاری پہنچ ہے۔میں بھی تو دیکھوں، وکیل والا دماغ کتنی دور تک سوچ سکتا ہے!”ہاہا ہا…!شہرام کا شیطانی قہقہہ کمرے میں گونج رہا تھا ۔ایک ایسی گونج، جس میں زہر…